آج ہم ترمیم کرکے کیک اور باقی سب دھول کھائیں گے،سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ آج ہم ترمیم کرکے کیک اور باقی سب دھول کھائیں گے،جو آتا ہے بسم اللہ ورنہ تعداد سے زیادہ نمبر موجود ہیں۔

شدوسری جانب پی ٹی آئی کے 11پارٹی ارکان کے قیادت سے رابطے منقطع ہو گئے،پی ٹی آئی کے 2سینیٹرز اور9ارکان قومی اسمبلی سے قیادت کا رابطہ نہیں ہو پا رہا،پی ٹی آئی قیادت کی کوشش کے باوجود رابطے میں کامیابی نہ مل سی ۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے 7ارکان سے رابطہ نہ ہونے کی تصدیق کی ہے، بیرسٹر گوہر کاکہنا ہے کہ 2سینیٹرز سے رابطہ نہیں ہو پا رہا ۔

شپی ٹی آئی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ زین قریشی، ظہور قریشی اوراسلم گھمن سے رابطہ نہیں ہو پا رہا،عثمان علی، ریاض فتیانہ، مقداد حسین اورچودھری الیاس سے بھی رابطہ نہیں، ذرائع کاکہنا ہے کہ اورنگزیب کچھی ،مبارک زیب خان سے بھی رابطے سے باہر ہیں۔سینیٹرزرقاسہروردی اورفیصل سلیم بھی رابطے سے باہر ہیں۔

Recent Posts

آئینی ترمیم کے حوالے سے ہم نے کالے سانپ کے دانت توڑ دیے، فضل الرحمان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئینی…

57 mins ago

پی ٹی آئی کو قائل نہیں کیا جاسکتا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے…

59 mins ago

معروف بھارتی پروڈیوسر ایکتا کپور کے خلاف شرمناک الزام کے تحت مقدمہ درج

ممبئی (قدرت روزنامہ ) پولیس نے آلٹ بالاجی ٹیلی فلمز، پروڈیوسر ایکتا کپور اور شبھا…

1 hour ago

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر کی مبینہ نازیباویڈیووائرل

لاہور (قدرت روزنامہ)معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک کی مبینہ نازیبا ویڈیو وائرل ہوگئی ہیں،ویڈیوز میں…

1 hour ago

نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے کیلئے لاہور قلندرز کے ٹرائلز کا انعقاد

لاہور(قدرت روزنامہ) فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے بطور سلیکٹرز لاہور قلندرز…

1 hour ago

عدالتی ترامیم عوام کی بہتری کیلئے ہیں، فیصل سبزواری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری کا کہنا…

1 hour ago