گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کیلئے بڑا اعلان،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کا گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کیلئے بڑا اعلان، سالانہ ایک ملازم کو حج پر بھیجنے کی منظوری دے دی گئی۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا نے سالانہ ایک ملازم کو حج پر بھیجنے کی منظوری دی ہے، قرعہ اندازی کے ذریعے سالانہ ایک خوش نصیب ملازم کو حج کی سعادت نصیب ہو سکے گی، یونیورسٹی سرکاری سطح پر حج کے تمام اخراجات برداشت کرے گی۔
خوش نصیب امیدوار کا فیصلہ قرعہ اندازی کے ذریعے کیا جائے گا۔قرعہ اندازی میں نکلنے والے امیدوار کے ساتھ کورنگ امیدوار کا نام بھی نکالا جائے گا۔پہلے امیدوار کا سرکاری سکیم میں نام نہ آنے کی صورت میں دوسرے امیدوار کو بھیجا جا سکے گا، دونوں امیدواروں کا سرکاری سکیم میں نام نہ آنے کی صورت میں پہلے امیدوار کو پرائیویٹ حج کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا، امیدوار کو سرکاری طور پر آنے والے خرچے کی رقم فراہم کی جائے گی، بقیہ رقم امیدوار خود ادا کرے گا۔

Recent Posts

وزیراعلی کے پی کی بازیابی کیلئے پی ٹی آئی وکلاء کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ…

7 mins ago

مظاہرین کے تشدد سے شہید پولیس اہلکار کی ڈی چوک میں نماز جنازہ ادا کردی گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کارکنوں کے تشدد سے شہید ہونیوالے کانسٹیبل کی نماز جنازہ…

9 mins ago

وزیراعلی کے پی پولیس یا کسی ادارے کی حراست میں نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کی…

17 mins ago

جب اللہ نے پہلے سے ہی انسان کی تقدیر لکھ دی ہے تو انسان کے اپنے اختیار میں کیا ہے؟،اداکارہ یشما گل کا ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال

کراچی(قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ اسلامک سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے…

25 mins ago

عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنوں پر بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ

لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں عمران خان سمیت…

27 mins ago

ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے ملتان ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا

ملتان (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ نجی…

48 mins ago