عدالتی ترامیم عوام کی بہتری کیلئے ہیں، فیصل سبزواری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ عدالتی ترامیم عوام کی بہتری کیلئے ہیں۔

سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ عدالت اپنا کام فعال طریقے سے کرے تو یہ عوام کیلئے ہونا چاہیے، عوام کی دس دس سال سنوائی نہیں ہوتی، کوئی رہنما تقریر کردے تو صبح نوٹس لے لیا جاتا تھا۔
سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا کہ آئینی ترامیم کے مسودے پر خاصی عرق ریزی کی گئی ہے، ہم سے پوچھا جاتا ہے کہ ان ترامیم میں عوام کی بہتری کیلئے کیا ہے؟ عوام کی اپیلیں دس دس سال نہیں سنی جاتیں، عدالتی ترامیم عوام کی بہتری کیلئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ علی ظفر نے کہا کہ پڑھا بھی نہیں ہوگا، ہم نے ترامیم کا مسودہ پڑھا ہے۔صوبوں میں بلدیاتی نظام کو اختیارات نہیں دیے گئے۔

Recent Posts

آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے دونوں سینیٹرز استعفیٰ دیں ورنہ پارٹی سے برطرف کردیا جائے گا، اخترمینگل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اخترمینگل نے ایوان بالا…

2 hours ago

آئینی ترمیم کے حوالے سے ہم نے کالے سانپ کے دانت توڑ دیے، فضل الرحمان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئینی…

4 hours ago

پی ٹی آئی کو قائل نہیں کیا جاسکتا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے…

4 hours ago

معروف بھارتی پروڈیوسر ایکتا کپور کے خلاف شرمناک الزام کے تحت مقدمہ درج

ممبئی (قدرت روزنامہ ) پولیس نے آلٹ بالاجی ٹیلی فلمز، پروڈیوسر ایکتا کپور اور شبھا…

4 hours ago

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر کی مبینہ نازیباویڈیووائرل

لاہور (قدرت روزنامہ)معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک کی مبینہ نازیبا ویڈیو وائرل ہوگئی ہیں،ویڈیوز میں…

4 hours ago

نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے کیلئے لاہور قلندرز کے ٹرائلز کا انعقاد

لاہور(قدرت روزنامہ) فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے بطور سلیکٹرز لاہور قلندرز…

4 hours ago