انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے طلبہ ،والدین کارزلٹ ماننے سے انکار ٗ بڑا قدم اٹھالیا

لاہور(قدرت روزنامہ)ایم ڈی کیٹ کے بعد انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے طلبہ اور ان کے والدین نے رزلٹ ماننے سے انکار کرتے ہوئے اس کے خلا ف آوازبلندکرنے کیلئے ایکشن کمیٹی قائم کرلی ۔ طلبہ کے والدین کا کہنا ہے کہ بورڈزمیں 53طلبہ کا 1100میں سے1100 نمبرلینے کا عمل سے رزلٹ کو مشکوک بنادیا گیا ہے ،148طلبہ کا1100میں سے1098نمبرلینا حیرت کا باعث ،دوسوسے زائد طلبہنے1096 نمبرحاصل کئے ،چار سو سے زائد طلبہ کے پہلی تین پوزیشنز حاصل کرنے سے رزلٹ کی ساکھ کو مشکوک ہو گئی ہے ۔میڑک میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلبہ450 سے500 نمبرلے سکے ۔ والدین

کا کہنا ہے کہ بورڈز کی جانب سے نمبروںکی بندر بانٹ کو تسلیم نہیں کرتے ،طلبہ اور والدین نے ناقص رزلٹ پرآوازاٹھانے کیلئے ایکشن کمیٹی قائم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم فوری طور پر دوبارہ پیپرز چیک کرنے کاحکم دیں،مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو پنجاب بھر میں مظاہرے ہوںگے ۔ رزلٹ کے ذریعے طلبہ کے مستقبل سے کھلواڑ کیا گیا جسے تسلیم نہیں کرتے ۔

Recent Posts

انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان ہے۔ کاروبار…

9 mins ago

سوزوکی نے آخر کار اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیری ڈبہ‘ بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…

22 mins ago

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…

32 mins ago

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…

45 mins ago

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…

51 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے کےحوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا

پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…

54 mins ago