روپیہ مستحکم ، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔
کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروبارہ ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے امریکی کرنسی کی قیمت 277 روپے 50 پیسے پر آ گئی۔
دوسری جانب کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹا ک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جس میں تھوڑی دیر بعد زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 535 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 85 ہزار785 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

Recent Posts

سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی کا چونکا دینے والادعوی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ سپر سٹارسلمان خان کی سابق گرل فرینڈ سومی علی نے انتہائی چونکا…

2 mins ago

لگتا ہے تمام چیزوں پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سندھ ہائی کورٹ

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے…

12 mins ago

26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری جمہوریت کی فتح ہے: محسن نقوی

اسلام آباد،دبئی (  قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 26…

24 mins ago

کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر مزید 5روز تک برقرار رہنے کا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ)شہر قائد میں گرمی کی حالیہ لہر مزید 4 سے 5 روز تک برقرار…

26 mins ago

بشریٰ بی بی کی بیٹیوں کا والدہ سے ملاقات کیلئے عدالت سے رجوع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹیوں…

36 mins ago

پی ٹی آئی اقتدارمیں آ کر متنازعہ غیر آئینی ترامیم کا خاتمہ کریگی: بیرسٹر سیف

پشاور (قدرت روزنامہ ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ…

41 mins ago