آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد محسن نقوی اچانک کس ملک روانہ ہو گئے ؟

لاہور (قدرت روزنامہ )آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئےچیئرمین پی سی بی دبئی روانہ ہوگئے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج آئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں شرکت کریں گے۔وہ علی الصبح قذافی اسٹیڈیم میں تعمیراتی کاموں کا جائِزہ لینے کے بعد لاہور سے دبئی روانہ ہوئے۔ محسن نقوی کی آج بھارتی کرکٹ بورڈ حکام سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

آئی سی سی بورڈ اجلاس میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر بات ہوگی۔ بورڈ سربراہ اب تک ہونے والی پیش رفت پر شرکا کو اعتماد میں لیں گے۔آئی سی سی اجلاس انیس اکتوبر سے جاری ہیں، جس میں چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر پہلے سے ہی مختلف میٹنگز میں پاکستان کی نمائندگی کے لےموجود ہیں۔

آج آخری روز ہونےوالا بورڈ اجلاس پاکستان کی میزبانی میں ہونےوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے حوالےسے بہت اہمیت رکھتا ہے۔ پی سی بی سربراہ قذافی اسٹیڈیم ، نیشنل بنک کراچی اور پنڈی میں رنیووشن کاموں پر اجلاس میں بریفینگ دیں گے۔

آئی سی سی کے وفود بھی پاکستان آکر جاری تعمیراتی کاموں پر اطمینان کا اظہار کرچکےہیں۔بورڈ ممبران نے چیمپئِنزٹرافی کا بجٹ بھی منظور کررکھاہے۔

Recent Posts

اداکار گوہررشید نے اپنی زندگی میں کسی خاص لڑکی کا اعتراف کر لیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کے مقبول ادا کار گوہر رشید نے اپنی زندگی میں کسی خاص لڑکی…

7 mins ago

پاکستان کا کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سے دوبارہ درخواست کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان نے کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سے دوبارہ درخواست کرنے…

9 mins ago

سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی کا چونکا دینے والادعوی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ سپر سٹارسلمان خان کی سابق گرل فرینڈ سومی علی نے انتہائی چونکا…

21 mins ago

لگتا ہے تمام چیزوں پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سندھ ہائی کورٹ

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے…

31 mins ago

26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری جمہوریت کی فتح ہے: محسن نقوی

اسلام آباد،دبئی (  قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 26…

43 mins ago

کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر مزید 5روز تک برقرار رہنے کا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ)شہر قائد میں گرمی کی حالیہ لہر مزید 4 سے 5 روز تک برقرار…

45 mins ago