کراچی(قدرت روزنامہ )ملیر کورٹ نے علی زیدی کی پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی رہنماو¿ں کی بریت کی درخواستیں منظورکرلیں۔
ملیر کی سیشن عدالت میں تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور دیگرکی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان اور آفتاب صدیقی کو بری کردیا۔
تحریک انصاف کے رہنماﺅں کے خلاف ملیر سٹی تھانے میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج تھا۔
کراچی(قدرت روزنامہ)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے لی مارکیٹ میں ماں، بہن، بھابھی اور بھانجی کا لرزہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی کابینہ نے چینی برآمد کرنے کی حتمی منظوری دیدی۔ شنجی ٹی وی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 13 کارروائیوں میں86.92 کلو…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں 26ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان…
کراچی(قدرت روزنامہ) سونے کی عالمی و مقامی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی نئی بلند ترین…
کراچی (قدرت روزنامہ ) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و صوبائی وزیر شرجیل میمن کاکہنا…