پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ )پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا ضافہ دیکھنے میں آیا ہے .

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے فی تولہ اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپے پر پہنچ گئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 48 ہزار 27 روپے پر پہنچ گئی ہے .

عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر اضافے کے بعد 2726 ڈالر ہو گئی ہے .

. .

متعلقہ خبریں