اے این ایف کی کارروائیاں ، 86 کلو سے زائد منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 13 کارروائیوں میں86.92 کلو سے زائدمنشیات برآمد کرلی جبکہ 7 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔
ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں کراچی، اسلام آباد، کوئٹہ، حب، راولپنڈی، سیالکوٹ، ملتان، گوجرانوالہ میں کی گئیں ، کارروائی کے دوران 66 کلو چرس،18 کلو540گرام آئس برآمدکرلی گئی۔
ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ کارروائی میں ایک کلو182گرام ویڈ،1 کلو ہیروئن،44 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد کئے گئے ہیں ، گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں کے طلباءکوبھی منشیات فروخت کرنےکااعتراف کیا ہے۔
ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کےخلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے۔

Recent Posts

شریا گھوشال کے کنسرٹ میں پرستار کا اپنی محبوبہ کو پرپوزل وائرل

کلکتہ(قدرت روزنامہ) بھارت کی مشہور گلوکارہ شریا گھوشال کے کولکتہ کنسرٹ میں اُن کے کہنے…

1 min ago

آئینی ترمیم میں سود کا خاتمہ؛ مفتی تقی عثمانی کا مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین

کراچی(قدرت روزنامہ) مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے 26 ویں آئینی ترمیم میں…

19 mins ago

پاک بحریہ کا آپریشن، 145 ملین ڈالر کی بھارتی ساختہ منشیات ضبط

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک بحریہ نے کامیاب انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے بھارتی ساختہ نشہ…

33 mins ago

نئے چیف جسٹس کی تعیناتی، اسپیکر نے چیئرمین سینیٹ سے پارلیمانی کمیٹی کے نام مانگ لیے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس کی تقرری کے لیے مشاورتی عمل شروع ہوگیا، اسپیکر قومی اسمبلی…

41 mins ago

آئینی ترامیم: جوڈیشل کونسل کی رپورٹ پر صدر کسی بھی جج کو برطرف کرسکیں گے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ ججز کے خلاف آرٹیکل 175 اے اور…

48 mins ago

چیف جسٹس تعیناتی کمیٹی میں کس جماعت کو کتنی نشستیں ملیں گی، فارمولا تیار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں 26ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس کی…

1 hour ago