وفاقی کابینہ نے چینی برآمد کرنے کی حتمی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی کابینہ نے چینی برآمد کرنے کی حتمی منظوری دیدی۔

شنجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پانچ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے طریقہ کار کی منظوری دی گئی ،وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے تحت منظوری دی ،چینی کی پیداوار کے لحاظ سے صوبوں کو برآمدی کوٹہ ملے گا، پنجاب کو 64فیصد چینی کا برآمدی کوٹہ ملے گا، سندھ کو 30اور خیبرپختونخوا کو 6فیصد کوٹہ ملے گا، وفاقی کابینہ نے شوگر ایڈوائزری بورڈ کو نگرانی کی ذمہ داری دیدی،مارکیٹ میں چینی کے نرخ بڑھنےپر برآمد روک دی جائیگی۔

Recent Posts

آئینی ترمیم میں سود کا خاتمہ؛ مفتی تقی عثمانی کا مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین

کراچی(قدرت روزنامہ) مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے 26 ویں آئینی ترمیم میں…

16 mins ago

پاک بحریہ کا آپریشن، 145 ملین ڈالر کی بھارتی ساختہ منشیات ضبط

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک بحریہ نے کامیاب انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے بھارتی ساختہ نشہ…

30 mins ago

نئے چیف جسٹس کی تعیناتی، اسپیکر نے چیئرمین سینیٹ سے پارلیمانی کمیٹی کے نام مانگ لیے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس کی تقرری کے لیے مشاورتی عمل شروع ہوگیا، اسپیکر قومی اسمبلی…

38 mins ago

آئینی ترامیم: جوڈیشل کونسل کی رپورٹ پر صدر کسی بھی جج کو برطرف کرسکیں گے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ ججز کے خلاف آرٹیکل 175 اے اور…

45 mins ago

چیف جسٹس تعیناتی کمیٹی میں کس جماعت کو کتنی نشستیں ملیں گی، فارمولا تیار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں 26ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس کی…

1 hour ago

ہمارے ارکان کو دھمکایا گیا آئینی ترامیم کو عدالت میں چیلنج کرینگے، پی ٹی آئی وکیل حامد خان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ آئینی…

2 hours ago