26 ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کی بالا دستی کیلئے ضروری تھی:مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کی بالا دستی کے لئے ضروری تھی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بیان میں کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری سے پارلیمنٹ کو مکمل آئینی اختیار اور وقار واپس ملا ہے۔ ترمیم سے بروقت انصاف ہوگا اور ہوتا نظر بھی آئے گا- 26 ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کی بالا دستی کے لئے ضروری تھی۔
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ 26 ویں ترمیم سے عدالتی نظام میں مثبت اصلاحات کا باب کھل گیا۔ یہ ترمیم پاکستان کو دنیا کی مثالی جمہوریت کی صف میں کھڑا کرے گی۔ سود کے خاتمے کی شق کا خیرمقدم کرتی ہوں-
عدلیہ کو خودمختار اور مزید مستحکم کیا گیا ہے اور انصاف تک عوامی رسائی کو یقینی بنایا گیا۔ 26 ویں آئینی ترمیم عوام کی آواز سب سے بلند ہونے کا واضح پیغام ہے۔

Recent Posts

اسپیکر اسمبلی کا آئینی ترمیم پر ووٹ نہ دینے والے ن لیگی ایم این اے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آئینی ترمیم پر ووٹ نہ دینے…

1 hour ago

راولپنڈی: وین کھائی میں گر گئی، 4 طلبہ جاں بحق، 3 زخمی

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی کے علاقے سہنسہ بولاڑ کے قریب وین کھائی میں گر گئی۔ ریسکیو حکام…

1 hour ago

حکومت سندھ کا تعلیمی بورڈز کے اہم عہدوں پر تعیناتیوں کا فیصلہ

کراچی (قدرت روزنامہ)حکومت سندھ نے تعلیمی بورڈز کے اہم عہدوں پر تعیناتیوں کا فیصلہ کرلیا۔…

1 hour ago

عالیہ بھٹ کی فلم ’جگرا‘ کی ناکامی پر ڈائریکٹر نے ذمہ داری قبول کر لی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ ہدایتکار واسـن بالا نے عالیہ بھٹ کی فلم ’جگرا‘ کی باکس…

2 hours ago

نورا فتیحی اور سعود قاسمی کی ملاقات، جویریہ سعود نے ویڈیو شیئر کردی

ڈلاس(قدرت روزنامہ) امریکہ میں بالی ووڈ کی مشہور ڈانسر اور اداکارہ نورا فتیحی اور پاکستانی…

2 hours ago

شریا گھوشال کے کنسرٹ میں پرستار کا اپنی محبوبہ کو پرپوزل وائرل

کلکتہ(قدرت روزنامہ) بھارت کی مشہور گلوکارہ شریا گھوشال کے کولکتہ کنسرٹ میں اُن کے کہنے…

2 hours ago