جائیداد کے تنازعہ پر سفاک بیٹے نے باپ کو کھانے میں زہر ملا کر دیدیا

جڑانوالہ(قدرت روزنامہ)تفصیلات کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے محلہ خالد آباد کے محمد رمضان نے پولیس کو بتایا اسکے بیٹے شاہد سمیت دیگر بیٹے اس سے جائیداد کا مطالبہ کرتے تھے،انکار پر اسکے بیٹے شاہد نے اپنی اہلیہ کوثر اور دیگر بیٹوں کیساتھ ملکر اس کے کھانے میں زہر ملا دیا جس پر پولیس نے متاثرہ باپ کی درخواست پر ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر . .

متعلقہ خبریں