26ویں آئینی ترمیم کے بعد نواز شریف کی امریکہ روانگی متوقع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کی آئندہ چند روز میں لندن روانگی متوقع ہے۔ جیو نیوز کے مطابق نواز شریف نے دو ہفتہ قبل لندن جانا تھا لیکن وہ 26ویں ترمیم کی ووٹنگ میں حصہ لینے کیلئے رک گئے تھے۔نواز شریف ایک ہفتہ تک لندن پہنچیں گے۔ نواز شریف لندن میں مختصر قیام کے بعد امریکہ روانہ ہوں گے، حسین نواز کے علاوہ خاندان کا ایک اور فرد بھی ان کے ہمراہ جائے گا۔ نواز شریف کو امریکہ کا ویزا اسی ہفتے ملنے کا امکان ہے۔ نواز شریف تقریباً ایک برس کے بعد لندن جارہے ہیں۔

Recent Posts

کرینہ کے شوہر سیف علی خان یا ساجد علی خان؟ مداح پریشان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرینہ کپور اور سیف علی خان کی جوڑی کا بالی ووڈ کی…

4 mins ago

ماہرہ خان کو بھارتی فلم میں موقع کیوں دیا گیا، ہدایتکار کے انکشاف پر پرستاروں کو مایوسی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماہرہ خان کو بھارتی فلم رئیس میں شاہ رخ خان کے مدمقابل…

13 mins ago

پاکستانی وفد کی واشنگٹن میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے رہنماؤں سے ملاقاتیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی وفد کی ورلڈ بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)…

41 mins ago

وکلا کا 26 ويں آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وکلا رہنماؤں نے 26 ويں آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے…

1 hour ago

ججز تقرری کی پارلیمانی کمیٹی کیلئے نامزدگی پر پرایم کیو ایم میں اختلافات سامنے آگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد ججز کی تقرری کیلئے…

1 hour ago

تحریک انصاف نے نئی کمیٹیوں کا بائیکاٹ نہ کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26 ویں ترمیم کے بعد…

1 hour ago