مظفر گڑھ: گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ(قدرت روزنامہ) پیرجہانیاں کے ایک گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے . ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر میں آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی تاہم حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوئے ہیں .

ذرائع کا بتانا ہے کہ جاں بحق افراد میں4 بچے اور 2 خواتین بھی شامل . .

متعلقہ خبریں