پاکستان کرنٹ اکاؤنٹ کا سرپلس کی جانب کامیاب سفر جاری، ریکارڈ سطح پر آگیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 2 ماہ لگا تار سرپلس ریکارڈ ہوتے ہوئے 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ 11 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سرپلس ہوگیا جبکہ ستمبر 2023 میں کرنٹ اکاؤنٹ 21 کروڑ 80 لاکھ ڈالر خسارے میں تھا۔
ماہانہ بنیادوں پر کرنٹ اکاؤنٹ میں 310 فیصد بہتری آئی۔ اگست 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ 2 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سرپلس دیکھا گیا تھا۔
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سالانہ 92 فیصد کم ہوا۔
مالی سال 25 کی پہلی سہ ماہی میں کرنٹ اکاؤنٹ 9 کروڑ 80 لاکھ ڈالر خسارے میں رہا جبکہ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1.24 ارب ڈالر تھا۔

Recent Posts

پسنی سے 17 سالہ طالب علم لاپتہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پسنی سے 17 سالہ طالب علم لاپتہ ، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنزنے اپنے…

1 min ago

یہ تاثر غلط ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی حکومت کے امیدوار ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے یہ تاثر غلط ہے کہ…

1 min ago

بختاور بھٹو نے اپنے تیسرے بیٹے کا نام کیا رکھا؟

کراچی(قدرت روزنامہ)صدر آصف زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی…

4 mins ago

شکار پور،نامعلوم افراد پولیس سے اسلحے سے بھری گاڑی چھین کر فرار، 3 اہلکار گرفتار

شکار پور(قدرت روزنامہ)سندھ کے ضلع شکارپور میں نامعلوم ملزمان جیکب آباد پولیس سے اسلحہ سے…

11 mins ago

پی ٹی آئی نئی کمیٹیوں کا بائیکاٹ نہیں کرے گی، اپنے نام ضرور دیں گے: چیئرمین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26 ویں ترمیم کے…

14 mins ago

لورالائی میں بس کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

لورالائی(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے علاقے لورالائی میں بس کی ٹکر سے 2نوجوان جاں بحق ہوگئے ہیں…

17 mins ago