مولانا فضل الرحمان کے بیٹے گورنر خیبرپختونخوا؟ جے یو آئی کا موقف سامنے آگیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے اور سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کو گورنر خیبرپختونخوا بنائے جانے کے حوالے سے خبریں اس وقت گردش میں ہیں تاہم جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے ان خبروں کو بےبنیاد اور پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔
ترجمان جے یو آئی کے مطابق ایسی خبر مولانا فضل الرحمان کی 26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے کی جانے والی تاریخی اور کامیاب کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی بھونڈی سارش ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آئینی ترمیم میں مذموم مقاصد میں ناکام ہونے والے عناصر اب کردار کشی پر اتر آئے ہیں۔
قوم ایسے عناصر کو اچھی طرح طرح جانتے بھی ہیں۔
اسلم غوری کا کہنا ہے کہ بے بنیاد خبریں صحافتی اقدار کے منافی ہوتی ہیں۔ مولانا اسعد محمود کو گورنر خیبرپختونخوا بنائے جانے کی خبر من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ہے۔

Recent Posts

بختاور بھٹو نے اپنے تیسرے بیٹے کا نام کیا رکھا؟

کراچی(قدرت روزنامہ)صدر آصف زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی…

2 mins ago

شکار پور،نامعلوم افراد پولیس سے اسلحے سے بھری گاڑی چھین کر فرار، 3 اہلکار گرفتار

شکار پور(قدرت روزنامہ)سندھ کے ضلع شکارپور میں نامعلوم ملزمان جیکب آباد پولیس سے اسلحہ سے…

8 mins ago

پی ٹی آئی نئی کمیٹیوں کا بائیکاٹ نہیں کرے گی، اپنے نام ضرور دیں گے: چیئرمین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26 ویں ترمیم کے…

12 mins ago

لورالائی میں بس کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

لورالائی(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے علاقے لورالائی میں بس کی ٹکر سے 2نوجوان جاں بحق ہوگئے ہیں…

15 mins ago

9اکتوبر کو عدالت آیا تو شدید بخار تھا، ریکور کرنے میں لمبا وقت لگا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست…

16 mins ago

کوئٹہ میں انسولین انجیکشن غائب ،شوگر کے مریضوں کی زندگی دائو ں پر لگ گئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ شہر میں انسولین انجیکشن غائب شوگر کے مریضوں کی زندگی دائو ں پر…

20 mins ago