آئین بھٹو کی امانت ، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے تاریخی کام کردکھایا، سرفراز بگٹی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم منصفانہ نمائندگی کی جانب اہم پیش رفت ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کی ایک بہت بڑی جیت ہوئی ، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لئے انتھک جدوجہد و محنت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ اتفاق رائے پر پاکستان بھر کی تمام سیاسی قیادت کی اجتماعی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، 26 ویں ترمیم منصفانہ نمائندگی کی جانب اہم پیش رفت ہے۔وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی نے مزید کہا کہ آئین بھٹو کی امانت ہے اور چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے تاریخی کام کردکھایا۔

Recent Posts

تین طلاقیں اکٹھی دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے: اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ تین طلاقیں…

7 mins ago

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

لاہور (قدرت روزنامہ )آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)…

13 mins ago

26ویں آئینی ترمیم کے مثبت اثرات، پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم…

18 mins ago

جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا،جسٹس منصور علی شاہ کا وکیل کے دعائیہ کلمات پر جواب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں جی 10ٹو اپارٹمنٹ کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس میں وکیل…

22 mins ago

گدھوں، پالتو جانوروں پر اضافی وزن لادنا اب جرم قرار، کے پی اسمبلی میں پیش کردہ بل میں مزید کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا حکومت نے 134 سال بعد جانوروں پر ظلم سے نمٹنے اور…

27 mins ago

آئین کی روح پر حملہ ہوا،ایسے ترامیم سے ملک کی بنیادیں ہل سکتی ہیں،پشتونخوامیپ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا…

40 mins ago