جام کمال کرسی بچا پائيں گے یا نہیں؟ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے اسمبلی اجلاس 20 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بروز بدھ شام4 بجے طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔وزير اعلیٰ جام کمال کو حکومت اور اتحادیوں سمیت 24 اراکین کی حمایت حاصل ہےجب کہ حکومت سے ناراض دھڑا 15 ارکان پر مشتمل ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ 23 رکنی اپوزیشن کسے ووٹ دے گی؟ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے اپوزیشن کے ووٹ اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔دوسری

جانب بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد اتحادیوں کی مشاورت سے نئے قائد ایوان کا انتخاب کروانے کا فیصلہ کیا گیا۔اس موقع پر پارٹی کے سینئر رہنما ظہور احمد بلیدی نے کہا کہ 20 اکتوبر کو ان کی اکثریت ثابت ہو جائے گی۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

3 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

3 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

3 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

4 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

5 hours ago