یہ تاثر غلط ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی حکومت کے امیدوار ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے یہ تاثر غلط ہے کہ چیف جسٹس کے لئے جسٹس یحییٰ آفریدی حکومت کے امیدوار ہیں۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ چیف جسٹس کے انتخاب کے لئے بننے والی کمیٹی فیصلہ کرے گی کہ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس منیب اختر میں سے کون اگلا چیف جسٹس ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ 25 اکتوبر کے بعد حکومت کے خاتمے کی قیاس آرائی بنیادی طور پر عدلیہ کی طرف سے کی گئی تھی، عدلیہ کی طرف سے کہا گیا کہ 25 اکتوبر گزرجانے دیں پھر We will take care of this Government
دوسری جانب چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا یہ تاثر غلط ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ تحریک انصاف کے جج ہیں، ہمارا کوئی جج نہیں۔

Recent Posts

26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی…

1 min ago

نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل، اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)26 ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی…

18 mins ago

آئینی ترامیم کے تمام پراسس کو غیرقانونی سمجھتے ہیں اس لیے کمیٹی کا بائیکاٹ کیا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے…

27 mins ago

تحریک انصاف کا چیف جسٹس کی تعیناتی کرنے والی پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ…

32 mins ago

بی این پی مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو مستعفی ہو گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این…

35 mins ago

کراچی: گڈاپ میں مسلح ملزمان نے چار فوٹو گرافروں کو لوٹ لیا

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے گڈاپ میں مسلح ملزمان نے چار وائلڈ لائف فوٹو گرافروں…

39 mins ago