دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے دہشتگردی دفعات کے تحت درج مقدمے میں رہنما پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرلی۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگری عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی اور تھانہ سنگجہانی میں دہشت گردی کی دفعات پر درج مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرلی۔

عدالت نے 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت بعد از گرفتاری منظور کی۔ اعظم سواتی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔ اعظم سواتی کے خلاف احتجاج اور توڑ پھوڑ پر دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔

Recent Posts

آئینی ترامیم کے تمام پراسس کو غیرقانونی سمجھتے ہیں اس لیے کمیٹی کا بائیکاٹ کیا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے…

8 mins ago

تحریک انصاف کا چیف جسٹس کی تعیناتی کرنے والی پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ…

12 mins ago

بی این پی مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو مستعفی ہو گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این…

15 mins ago

کراچی: گڈاپ میں مسلح ملزمان نے چار فوٹو گرافروں کو لوٹ لیا

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے گڈاپ میں مسلح ملزمان نے چار وائلڈ لائف فوٹو گرافروں…

20 mins ago

26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ میں…

21 mins ago

توشہ خانہ کیس؛ قیمت کا تعین کرنیوالا صہیب عباسی وعدہ معاف گواہ بن چکا ہے،بیرسٹر سلمان صفدر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)توشہ خانہ ٹو کیس میں ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کی…

29 mins ago