تعلیمی اداروں میں خواتین ہراسگی معاملہ، وکیل وفاقی حکومت نے ڈی جی ایف آئی اے کی تفتیشی رپورٹ پیش کردی

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ میں عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو سمیت تعلیمی اداروں میں خواتین کی ہراسگی کے معاملے پر وکیل وفاقی حکومت نے ڈی جی ایف آئی اے کی تفتیشی رپورٹ پیش کردی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو سمیت تعلیمی اداروں میں خواتین کی ہراسگی کے معاملے پر سماعت ہوئی، ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق،ڈائریکٹر ایف آئی اے سرفراز ورک ودیگر افسران پیش ہوئے،آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور،ڈی جی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران بھی پیش ہوئے،وکیل وفاقی حکومت نے ڈی جی ایف آئی اے کی تفتیشی رپورٹ پیش کردی،وکیل نے کہا کہ عدالتی ہدایت کے مطابق جو انکوائری شروع ہوئی وہ پیش کرنا چاہتا ہوں۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہاکہ یہ کافی بڑی رپورٹ ہے، ہم اسے پڑھیں گے،جسٹس علی ضیا باجوہ نے کہا کہ کیا نجی کالج واقعے کے حوالے سے کوئی ایف آئی آر بھی درج ہوئی؟ وکیل پنجاب حکومت نے کہاکہ جی، پولیس نے بھی ایف آر درج کی ہے،چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہاکی پولیس خاموشی سے سوئی رہی،16اکتوبر کو فل بنچ نے ہدایت دی پھر پولیس نے کام کیا۔

Recent Posts

جیت کے بعد ٹیم کامورال بلند، اچھی کرکٹ کھیلیں گے، سعود شکیل

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے کہاہے کہ جیت کے بعد…

4 mins ago

وزیراعلی خیبرپختونخوا کی پشاور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر…

7 mins ago

190ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کی استدعا پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190…

8 mins ago

بی این پی مینگل کے منحرف سینٹر قاسم رونجھو سینیٹ رکنیت سے مستعفیٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی) مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو…

26 mins ago

3سینئر ججوں سے چیف جسٹس بنانے کا آئیڈیا ہمارا نہیں، عدلیہ کا ہے: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سینئر…

27 mins ago

علی امین گنڈاپور کا حفاظتی ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

پشاور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور ہائیکورٹ میں حفاظتی…

31 mins ago