جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا،جسٹس منصور علی شاہ کا وکیل کے دعائیہ کلمات پر جواب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں جی 10ٹو اپارٹمنٹ کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس میں وکیل درخواست گزار نے کہاکہ دعا ہے آپ اسی طرح بنچ ایک میں ہی رہیں،اس پر جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں جی 10ٹو اپارٹمنٹ کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی،درخواستگزار خوشدل خان نے کہاکہ دعا ہے آپ اسی طرح بنچ ایک میں ہی رہیں،جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا۔

شعدالت نے آئندہ سماعت پر ایم ڈی پی ایچ اے کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیااورکیس کی سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کردی۔

Recent Posts

سندھ حکومت کا کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ)حکومت سندھ نے کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر…

2 mins ago

جیت کے بعد ٹیم کامورال بلند، اچھی کرکٹ کھیلیں گے، سعود شکیل

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے کہاہے کہ جیت کے بعد…

7 mins ago

وزیراعلی خیبرپختونخوا کی پشاور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر…

10 mins ago

190ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کی استدعا پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190…

11 mins ago

بی این پی مینگل کے منحرف سینٹر قاسم رونجھو سینیٹ رکنیت سے مستعفیٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی) مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو…

29 mins ago

3سینئر ججوں سے چیف جسٹس بنانے کا آئیڈیا ہمارا نہیں، عدلیہ کا ہے: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سینئر…

30 mins ago