بی این پی مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو مستعفی ہو گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی)مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو مستعفی ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینیٹر قاسم رونجھو نے سیکرٹری سینیٹ کو استعفیٰ جمع کرا دیا،قاسم رونجھو سینیٹ میں بی این پی مینگل کے پارلیمانی لیڈر بھی ہیں۔

یاد رہے کہ سردار اختر مینگل نے دونوں سینیٹرز سے استعفیٰ طلب کیاتھا،سینیٹر قاسم رونجھو اور نسیمہ احسان نے آئینی ترمیم کے حق میں فلور کراس کیاتھا ۔

Recent Posts

آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کو…

5 mins ago

نئے چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کا معاملہ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 3نام کمیٹی کو بھجوا دیئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نئے چیف جسٹس پاکستان کیلئے 3نام…

12 mins ago

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا23نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آ باد (قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی کا اجلاس آج (منگل) شا م 5 بجے…

18 mins ago

26 ویں آئینی ترمیم سے عوام کو عدالتوں سے جلد انصاف ملے گا: وزیراعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی…

23 mins ago

برٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کس سے کی؟

امریکا(قدرت روزنامہ)امریکا کی مشہور گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے اپنے آپ سے ہی شادی کا اعلان…

37 mins ago

وزیراعظم کی لبنان اور غزہ کیلئے امدادی سامان کے 2 ہوائی جہاز فوری بھیجنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان اور غزہ کیلئے امدادی سامان…

44 mins ago