26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے، وزیراعظم


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے اور ملکی ترقی و خوشحالی کا باعث بنے گی۔
وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، ترمیم میں صدر مملکت، بلاول بھٹو اور نواز شریف کا بھرپور تعاون رہا جبکہ مولانا فضل الرحمان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
وزیراعظم نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم پر حکومت میں شامل اتحادیوں کے ساتھ مشاورت ہوئی، جوڈیشل بینچ کے قیام سے عام آدمی کو سہولت ملے گی۔ آئینی ترمیم 2006 میں طے پانے والے میثاق جمہوریت کی تکمیل ہے۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی خواتین وارڈ کے انتہائی محفوظ سیل میں ہیں ، اڈیالہ جیل انتظامیہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو خواتین…

2 mins ago

کراچی والوں کیلئے خوشخبری، پیپلز بس سروس کیلئے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ )صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں اضافے…

5 mins ago

رواں برس سموگ میں اضافے کا خدشہ ہے: محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) محکمہ موسمیات نے موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث رواں برس سموگ میں…

9 mins ago

علیمہ اور عظمیٰ خان کے خلاف دہشت گردی کیس کا ریکارڈ فوری طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان…

10 mins ago

عدالتوں کی مہربانی سے جعلی ایم این ایز بیٹھے ہوئے ہیں، ہمارے لوگوں کی تعداد کم کی گئی، شیرافضل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما شیرافضل مروت کا کہنا…

11 mins ago

نازیبا ویڈیو پر ٹک ٹاکر مناہل ملک کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

لاہور(قدرت روزنامہ) ٹک ٹاکر مناہل ملک نےسوشل میڈیا پر لیک ہونے والی ویڈیوز کی تردید…

13 mins ago