بی این پی مینگل کے منحرف سینٹر قاسم رونجھو سینیٹ رکنیت سے مستعفیٰ


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی) مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ۔
ذرائع کے مطابق بی این پی مینگل کے منحرف سینٹر قاسم رونجھو نے اپنا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروا دیا۔ قاسم رونجھو نے پارٹی پالسی سے منحرف ہو کر 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا تھا۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بی این پی مینگل کے سربراہ نے ووٹ دینے والے دونوں اراکین سے استعفیٰ مانگ طلب کیا تھا، قاسم رونجھو کے ساتھ نسیمہ احسان نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا تھا۔ اختر مینگل نے دونوں اراکین سے ترمیم منظوری کی شام ہی استعفی طلب کر لیا تھا۔

Recent Posts

کراچی: عمارت سے گر کر خاتون جاں بحق

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے لیاقت آباد 9 نمبر میں عمارت سے گر کر خاتون…

17 mins ago

بانیٔ پی ٹی آئی کہتے ہیں ساری تکلیفیں برداشت کر لوں گا: نورین نیازی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی نے کہا ہے کہ…

27 mins ago

بختاور بھٹو زرداری نے اپنے تیسرے بیٹے کا نام رکھ دیا

کراچی(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی…

51 mins ago

بشریٰ بی بی خواتین وارڈ کے انتہائی محفوظ سیل میں ہیں ، اڈیالہ جیل انتظامیہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو خواتین…

59 mins ago

کراچی والوں کیلئے خوشخبری، پیپلز بس سروس کیلئے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ )صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں اضافے…

1 hour ago

رواں برس سموگ میں اضافے کا خدشہ ہے: محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) محکمہ موسمیات نے موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث رواں برس سموگ میں…

1 hour ago