سندھ حکومت کا کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ


کراچی(قدرت روزنامہ)حکومت سندھ نے کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
سینئر وزیرسندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس میں پیپلز بس سروس کے لئے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا۔ کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں بھی چلائی جائیں گی۔ شرجیل انعام میمن نے ماس ٹرانزٹ اتھارٹی اور دیگر متعلقہ حکام کو بسوں کی خریداری کے لئے تیاریاں تیز کرنے کی ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سندھ کراچی میں بپلک ٹرانسپورٹ کو جدید بنانے کے لیے پرعزم ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ اقدام شہریوں کو سستی اور آرام دہ سفر کی سہولت فراہم کرتے ہوئے شہری ٹرانسپورٹ کو جدید بنانے کے لیے ہے۔ عوام کی بڑھتی ہوئی ٹرانسپورٹ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تیزی سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔ سینئر وزیر نے پیپلز بس سروس کے بس اسٹیشنز کا کام بھی جلد از جلد مکمل کرنے کے احکامات دئیے۔

Recent Posts

لاہور میں طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ خبر، انتشار پھیلانے والی خاتون کراچی سے زیر حراست

کراچی (قدرت روزنامہ)لاہور کے نجی کالج میں فرسٹ ائیر کی طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ…

5 mins ago

کراچی: عمارت سے گر کر خاتون جاں بحق

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے لیاقت آباد 9 نمبر میں عمارت سے گر کر خاتون…

24 mins ago

بانیٔ پی ٹی آئی کہتے ہیں ساری تکلیفیں برداشت کر لوں گا: نورین نیازی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی نے کہا ہے کہ…

34 mins ago

بختاور بھٹو زرداری نے اپنے تیسرے بیٹے کا نام رکھ دیا

کراچی(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی…

59 mins ago

بشریٰ بی بی خواتین وارڈ کے انتہائی محفوظ سیل میں ہیں ، اڈیالہ جیل انتظامیہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو خواتین…

1 hour ago

کراچی والوں کیلئے خوشخبری، پیپلز بس سروس کیلئے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ )صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں اضافے…

1 hour ago