نئے چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کا معاملہ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 3نام کمیٹی کو بھجوا دیئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نئے چیف جسٹس پاکستان کیلئے 3نام کمیٹی کو بھجوا دیئے۔

نجی ٹی وی چینل وزارت قانون کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو نئے چیف جسٹس پاکستان کیلئے خط لکھا گیاتھا۔جس پر رجسٹرار نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی منظوری سے 3نام کمیٹی کو بھجوا دیئے ۔

26ویں آئینی کی جانب سے 3سینئر موسٹ ججز کے سامنے ارسال کئے گئے ہیں،جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحییٰ آفریدی کے نام بھجوائے گئے ہیں۔

Recent Posts

بچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مسترد

ایف آئی اے ٹرائل میں تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے، وکیل صفائی کراچی (قدرت…

7 mins ago

وزیراعلی خیبرپختونخوا کی پشاور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست

علی امین کے وکیل نے درخواست آج ہی سماعت کے لئے مقرر کرنے کی استدعا…

10 mins ago

کراچی: نومبر میں ڈینگی کیسز کم ہونے کا امکان

کراچی (قدرت روزنامہ)محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ نومبر میں ڈینگی وائرس کے کیسز کم…

24 mins ago

چھاتی کے سرطان کے سالانہ 38000 کیسز رپورٹ ہوتے ہیں: ترجمان سندھ حکومت

کراچی (قدرت روزنامہ)ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر سال…

37 mins ago

اسلحہ و منشیات کیس، اسماعیل ڈاہری کو یکم نومبر کو پیش کرنے کا حکم

حیدرآباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیرِاعلیٰ سندھ کے سابق مشیر سردار اسماعیل ڈاہری کے خلاف منشیات اور…

45 mins ago

لاہور میں طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ خبر، انتشار پھیلانے والی خاتون کراچی سے زیر حراست

کراچی (قدرت روزنامہ)لاہور کے نجی کالج میں فرسٹ ائیر کی طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ…

54 mins ago