کراچی: نومبر میں ڈینگی کیسز کم ہونے کا امکان


کراچی (قدرت روزنامہ)محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ نومبر میں ڈینگی وائرس کے کیسز کم ہونے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ مستقبل کے موسمیاتی جائزہ کی بنیاد پر امید ہے کہ نومبر میں ڈینگی کے کیسز میں کمی آئے گی۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 2 ہفتے ڈینگی کے حوالے سے اب بھی اہم ہیں۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ حالیہ موسمیاتی صورتِ حال ڈینگی کی افزائش کے لیے اب بھی سازگار ہے۔
محکمۂ موسمیات نے زور دیا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈر پاکستان میں جاری ڈینگی کیسز کو روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کریں۔

Recent Posts

دیر سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے نام فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست میں شامل

ایف بی آر نے نوٹی فکیشن جاری کردیا تاہم تاخیر کے شکار افراد کو سرچارج…

1 hour ago

جسٹس جمال مندوخیل کا مخصوص نشستوں کے فیصلے پر اختلافی نوٹ جاری

منتخب 41 آزاد ارکان کی حد تک ریکارڈ پر ایسا کچھ نہیں کہ وہ پی…

1 hour ago

دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور

اعظم سواتی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انسداد دہشت گردی عدالت…

2 hours ago

بلوچستان میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما جاں بحق

نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی، جس میں میر بشیر محمد حسنی موقع…

2 hours ago

بچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مسترد

ایف آئی اے ٹرائل میں تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے، وکیل صفائی کراچی (قدرت…

2 hours ago

وزیراعلی خیبرپختونخوا کی پشاور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست

علی امین کے وکیل نے درخواست آج ہی سماعت کے لئے مقرر کرنے کی استدعا…

2 hours ago