آئینی ترامیم کے معاملےپر پارٹی کا ساتھ نہ دینے والوں کو ایک موقع دیا جائے گا، زرتاج گل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم میں پارٹی کا ساتھ نہ دینے والوں کو ایک موقع دیا جائے گا۔
24 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل کا کہنا تھا کہ غداری کی کوئی دلیل نہیں ہوتی ،مجھے میرے گھر سے اٹھایا گیا اور جیل بھیج دیا گیا صرف حوصلے توڑنے کیلئے لیکن میں ثابت قدم رہی ، البتہ مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ نہ دینے والوں کو صفائی کا ایک موقع دیا جائے گا، پارٹی ان تمام 9اراکین قومی اسمبلی اور ممبران سینیٹ کو شوکاز نوٹس جاری کرے گی،ممبران شوکاز نوٹس میں اپنے جوابات دینگے اور اس کے بعد پارٹی اس حوالے سے فیصلہ کرے گی، ممبران پارٹی کو تفصیلات سے آگاہ کریں گے کہ کیوں رابطہ ختم کیا تھا اور کہاں گئے تھے ، تمام 9 لوگ جنہوں نے پارٹی کے خلاف ووٹ دیا ، سب اپنی اپنی بات کا جواب دیں گے اور یہ بھی بتائیں گے کہ بیان دینے میں کیوں دیر کی؟۔

Recent Posts

آئی ایم ایف کی رواں سال پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف نے رواں مالی سال 25- 2024 میں پاکستان میں…

35 mins ago

پنجاب میں سکھ اور ہندو برادری کے لیے خوشخبری، وزیر اعلیٰ نے اہم اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ )پنجاب میں سکھ اور ہندو برادری کے لیے خوشخبری، وزیر اعلیٰ مریم…

52 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا ردعمل آ گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا…

58 mins ago

ملک کے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کون ہیں؟جانیے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت…

1 hour ago

اپنی چھت……اپنا گھر،15دن میں مکانوں کی تعمیر شروع،وزیراعلیٰ مریم نواز خود معائنہ کرنے پہنچ گئیں

لاہور( قدرت روزنامہ )”اپنی چھت ……اپنا گھر پروگرام“ کے تحت پہلی قسط کے اجرا ءکے…

1 hour ago

جسٹس یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو اگلا چیف جسٹس آف…

1 hour ago