لاہور میں فضائی آلودگی کے باعث سکول کھلنے کے وقت میں تبدیلی

لاہور(قدرت روزنامہ)فضائی آلودگی میں اضافے پر محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے ہدایات جاری کردیں،لاہور میں فضائی آلودگی کے باعث سکول کھلنے کے وقت میں تبدیلی کردی گئی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بچوں کیلئے سکول صبح 8بجکر45منٹ پر کھلیں گے،سکول کھلنے کا نیاوقت 28اکتوبر تا 31جنوری 2025تک رہے گا، بچوں کی اسمبلی کلاس روم میں ہوگی، آؤٹ ڈور سرگرمیاں معطل کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

اس کے علاوہ لاہور میں 31جنوری 2025تک ہر قسم کی آتشبازی پر سخت پابندی ہو گی،عوام سموگ سے بچنے کیلئےماسک اور دیگر حفاظتی تدابیر اختیار کریں،گھروں کی کھڑکیاں، دروازے بند رکھیں اور زیادہ دیر کھلی جگہوں پر نہ رہیں۔

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاکہ حفاظتی اقدامات شہریوں کو سموگ کے اثرات سے بچانے کیلئے ہیں،شہری گاڑیوں کی فٹنس ٹیسٹ کروائیں اور سموگ میں مزید اضافہ نہ کریں۔

Recent Posts

دانش تیمور اور عائزہ خان کی جوڑی مداحوں کی پسندیدہ لیکن ان کا کرش کون تھی؟ اداکار نے نام لے لیا

کراچی (قدرت روزنامہ) معروف اداکار دانش تیمور نے انکشاف کیا ہے کہ کیریئر کے آغاز…

7 mins ago

پشاور میں خاتون کی بچوں سمیت پراسرار موت

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور میں ایک گھر سے 2 بچوں سمیت 3 افراد مردہ حالت میں پائے…

9 mins ago

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن (ای اینڈ پی) کمپنی آئل اینڈ…

10 mins ago

’ناجائز تعلقات عام ہو چکے ہیں اور اسی وجہ سے۔ ۔ ۔ ‘اداکارہ متھیرا کا بیان بھی آگیا

کراچی (قدرت روزنامہ)ماڈل، اداکارہ و ٹی وی میزبان متھیرا کا کہنا ہے کہ پاکستانی سماج…

12 mins ago

بھارت کے مہنگے ترین میزبان کپل شرما فی قسط کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟

ممبئی(قدرت روزنامہ )مشہور بھارتی کامیڈین کپل شرما تمام میزبانوں کو پیچھے چھوڑ کر مہنگے ترین…

15 mins ago

26ویں آئینی ترمیم آئین ماحول دوست بھی ہے، مریم اورنگزیب

لاہور (قدرت روزنامہ)پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 26 ویں…

35 mins ago