تجارت معطلی کے باوجود بھارت سے درآمدات میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) تجارت کی معطلی کے باوجود بھارت سے درآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق اگست 2024 میں بھارت سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات کا حجم 2 کروڑ 33 لاکھ ڈالرز رہا، اگست 2023 میں بھارت سے درآمدات کا حجم 2 کروڑ 23 لاکھ ڈالرز تھا۔ جنوری اور مارچ 2024 میں جبکہ فروری اور مئی 2023 میں بھی بھارت سے درآمدات میں اضافہ رکارڈ کیا جاچکا ہے۔

پاکستان نے اگست 2019 میں بھارت سے تجارت معطل کردی تھی تاہم بعد ازاں پاکستان نے بھارت کے ساتھ تجارت میں نرمی کرتے ہوئے زندگی بچانے والی دوائیں بھارت سے منگوانے کی اجازت دی تھی۔

Recent Posts

پشاور میں خاتون کی بچوں سمیت پراسرار موت

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور میں ایک گھر سے 2 بچوں سمیت 3 افراد مردہ حالت میں پائے…

2 mins ago

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن (ای اینڈ پی) کمپنی آئل اینڈ…

3 mins ago

’ناجائز تعلقات عام ہو چکے ہیں اور اسی وجہ سے۔ ۔ ۔ ‘اداکارہ متھیرا کا بیان بھی آگیا

کراچی (قدرت روزنامہ)ماڈل، اداکارہ و ٹی وی میزبان متھیرا کا کہنا ہے کہ پاکستانی سماج…

5 mins ago

بھارت کے مہنگے ترین میزبان کپل شرما فی قسط کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟

ممبئی(قدرت روزنامہ )مشہور بھارتی کامیڈین کپل شرما تمام میزبانوں کو پیچھے چھوڑ کر مہنگے ترین…

8 mins ago

26ویں آئینی ترمیم آئین ماحول دوست بھی ہے، مریم اورنگزیب

لاہور (قدرت روزنامہ)پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 26 ویں…

28 mins ago

اسلحہ، شراب برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد کرانے کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عدالت نے غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی…

38 mins ago