ایم ون موٹروے پر مسافر بس کا گیس سلنڈر پھٹ گیا، ہلاکتیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) موٹر وے پر ایم ون ٹول پلازہ کے قریب ایک مسافر بس کا گیس سلنڈر پھٹنے سے بس میں آگ بھڑک اٹھی جس میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

آج نیوز کے مطابق موٹروے پولیس نارتھ زون کے ترجمان محمد ثاقب نے بتایا کہ موٹروے پر بس جلنے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور مسافروں کو ہسپتال منتقل کرنے میں مصروف ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق، انہوں نے بتایا کہ سلنڈر پھٹنے سے بس میں آگ لگنے سے تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

Recent Posts

جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں: صدر مملکت

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) صدر مملکت آصف زرداری نے بیگم نصرت بھٹو کی…

4 mins ago

کوئٹہ ایئرپورٹ: زیورات سمیت قیمتی اشیا خاتون شہری کو واپس مل گئیں

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ انتظامیہ نے دبئی سے وطن واپس پہنچنے والی مسافر خاتون…

11 mins ago

پنجاب پولیس کی افسر بینش فاطمہ کیلئے بین الاقوامی ایوارڈ

راولپنڈی (قدرت روزنامہ ) راولپنڈی میں تعینات پنجاب پولیس کی افسر بینش فاطمہ نے بین…

12 mins ago

سپریم کورٹ؛ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی ملاقات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی…

16 mins ago

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز 100 فیصد بڑھانے کا اعلان

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز 100 فیصد…

21 mins ago

رکن قومی اسمبلی کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے کلفٹن انڈر پاس کے قریب الصبح ٹریفک حادثہ ہوا جس…

38 mins ago