سوئی سدرن کا گیس بلوں میں لگنے والا 2085 روپے اضافی ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ


گیزر کونیکل بیفل کے نام پر لیا جانے والا ٹیکس اب 12 ماہ کی اقساط میں لیا جائے گا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوئی سدرن نے گیس بلوں میں لگنے والا دو ہزار پچیاسی روپے اضافی ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ کر لیاہے ، گیزر کونیکل بیفل کے نام پر لیا جانے والا ٹیکس اب بارہ ماہ کی اقساط میں لیا جائے گا۔
ترجمان سوئی سدرن کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ جن صارف کے ہاں گیزر ہوگا صرف انہیں ہی 2085 روپے ادا کرنا ہونگے ، تمام صارفین کو غلطی سے یکمشت ادائیگی کے بل چلے گئے تھے،صارفین قریبی سینٹرز سے بل ٹھیک کراسکتے ہیں، 32 لاکھ میں سے 3.5 لاکھ صارفین کے گھر گیزر ہیں۔

Recent Posts

26ویں آئینی ترمیم کے بعداب آئینی کیسز آئینی بینچز سنیں گے،جسٹس منصورعلی شاہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 26ویں آئینی ترمیم کے بعد پہلا…

23 mins ago

معروف اداکارشفقت چیمہ شدید علیل، کومہ میں چلے گئے

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجابی فلموں کے معروف وِلن شفقت چیمہ شدید علیل ہوگئے۔ علالت کے…

26 mins ago

اعلیٰ عدلیہ کوجسٹس یحییٰ آفریدی کی صورت میں 26 ویں آئینی ترمیم کا ثمر مل گیا

جسٹس یحییٰ آفریدی غیر سیاسی اور غیرمتنازعہ شخصیت کے مالک ہیں اسلام آباد (قدرت روزنامہ)26…

1 hour ago

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی ملاقات

جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس منصور علی شاہ کے چیمبر میں بھی گئے،ذرائع اسلام آباد (قدرت…

2 hours ago

ہونڈا سی ڈی 70 کی تازہ قیمت سامنے آ گئی

ہونڈا سی ڈی 70 مقامی مارکیٹ میں 1,57,900 روپے میں دستیاب ہے اسلام آباد (قدرت…

2 hours ago

پارلیمان قانون سازی کے ذریعے عدالتی فیصلے کو غیرمؤ ثرنہیں کرسکتا، جسٹس حسن اظہر رضوی

ججز کے ایک دوسرے کیخلاف ریمارکس عوامی سطح پر عدلیہ کی بدنامی کا باعث بنیں…

2 hours ago