بشریٰ بی بی کے سیاست سے تعلق پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری کا “تبصرہ”

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ کیا بشریٰ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں؟اس کا سیاست سے تعلق صرف 3 سے 5 کروڑ کی پرچیوں پر افسران لگانے کی حد تک تھا۔ انکا کام تو صرف پی ایم ہاؤس فتح کرنے کے بعد توشہ خانہ سے قیمتی تحائف گھر منتقل کروانا تھا۔ یہ گینگ ملک کی جڑیں کھوکھلی کر کےاب عورت کارڈ کھیل رہا ہے اور غیر سیاسی ہونے کا ڈرامہ کر رہا ہے۔ ان کے دور اقتدار میں بشریٰ کی اجازت کے بغیر ملک میں پتہ تک نہیں ہل سکتا تھا۔
وزیر اطلاعات نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ انکا کام تو صرف ہیرے کی انگوٹھیاں سمیٹنا تھا۔ انکا کام تو صرف معصوم بچی فرح گوگی کو لوٹ مار مکمل ہونے پر فرار کروانا تھا۔بشریٰ تو بیچاری بے گناہ جیل میں ہے۔

Recent Posts

جوڈیشل سسٹم میں بیلنس نہیں تھا، عدلیہ کے معاملات میں اب چین ہی لکھا جائےگا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر اعظم کے مشیر اور سینیئر لیگی رہنما رانا ثنا اللہ…

22 mins ago

فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا ہے، نجی نیوز چینل کے پروگرام میں خواجہ آصف کی تصدیق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ فیض حمید کا ٹرائل ابھی…

23 mins ago

ایشوریا رائے کی ایک اور تصویر نے سب کی توجہ حاصل کرلی ، ابھیشیک سے طلاق کی افواہیں پھر سے زور پکڑ گئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکار ابھیشیک بچن سے طلاق کی افواہوں کے بعد ایشوریا رائے کی ایک…

1 hour ago

ایمرجنگ ٹی 20 ایشیا ءکپ میں پاکستان شاہینز نےسیمی فائنل میں جگہ بنا لی

دبئی(قدرت روزنامہ)پاکستان شاہینز نے ایمرجنگ ٹی 20 ایشیاء کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی…

1 hour ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کل بیرون ملک روانہ ہوں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ عمرے کی…

1 hour ago

جوہی چاولہ بالی ووڈ کی امیر ترین حسینہ، فلمسازوں کے بچوں میں ہریتھک روشن کا غلبہ

ممبئی (قدرت روزنامہ )اداکارہ جوہی چاولہ بالی ووڈ کی امیر ترین حسینہ ہیں جبکہ فلم…

2 hours ago