اپنی عمر سے 20 سال کم نظر آتی ہیں ۔۔ انڈونیشیا کی عورتیں اتنی خوبصورت کیوں ہوتی ہیں؟ جانیں ان کی خو بصورتی کا راز

(قدرت روزنامہ)کہتے ہیں اگر دل جوان ہو تو انسان کبھی بوڈھا نہیں ہوتا، یہی وجہ ہے کہ انڈونیشیا کی خواتین 40 سال کی ہونے کی باوجود بھی 25 سالہ نظر آتی ہیں، آخر یہ لوگ ایسا کیا کرتے ہیں جو ان کی جوانی کبھی ڈھلتی ہی نہیں۔ آیئے آج ہم آپ کو بتاتے ہیں انڈونیشیا کی عورتوں کی کم عمری اور خوبصورتی کا راز، تاکہ ان کی خوبصورتی اور دیرپہ جوانی کا روز جان کر آپ بھی ان کی طرزِ زندگی اپنا کر خود کو برسوں تک جوان رکھ سکیں۔ انڈونیشیا کی عورتوں کی خوبصورتی کا راز • چاول کا آٹا انڈونیشیا کی عورتیں چاولوں
کے آٹے اور پانی سے چہرے سمیت پورے جسم کا فیشل اور مساج کرتی ہیں، وہ اسکرب بنا کر استعمال کرتی ہیں جس میں، چاول کا آٹا، ہلدی، دارچینی پاوڈر، صندل پاؤڈر، بادام اور ادرک پیس کا ملایا جاتا ہے اور پھر اس سے پورے جسم کا اسکرب کیا جاتا ہے جس سے ان کی جلد جوان رہتی ہے۔ • اسٹریچ مارکس ا نڈونیشیا کی عورتیں شادی سے قبل اور بعد میں ایک ایسا ماسک استعمال کرتی ہیں جس میں چاول کا آٹا اور ادرک کی جڑ جیسی ایک جڑی بوٹی شامل کی جاتی ہے جو کہ ان کے پیٹ کی جلد کو لچکدار بناتی ہے۔ • جلد کے لئے پپیتے اور اس کے بیجوں کا استعمال انڈونیشیا کی عورتیں اپنی جلد کو چمکدار اور نکھرا ہوا بنانے کے لئے پپیتے کو پیس کر براہِ راست یا دودھ میں ملا کر پیسٹ بنا کر چہرے پر لگاتی ہیں اور اس کے بیجوں کو گرینڈ کر کے بالوں پر لگاتی ہیں جس سے ان کے بال لمبے گھنے، چمکدار، کالے اور خوبصورت ہوتے ہیں۔ • بکری کے دودھ سے نہانا انڈونیشیا کی خواتین بکری کے دودھ سے نہاتی ہے اور اس کے دودھ میں 30 منٹ تک خود کو بھگوئے رکھتی ہیں جس سے ان کی جلد نرم و ملائم سفید اور خوبصورت ہوتی ہے۔ • مالش اور مساج انڈونیشیا کی خواتین ہر ہفتے میں ایک بار پورے جسم کا مساج اور ہر ہفتے میں کم سے کم دو بار سر کا مساج کرتی اور کرواتی ہیں یہی ان کی جوانی اور خوبصورتی کا راز ہے یہ بالوں میں ایواکاڈو ہئیر ماسک لگاتی ہیں، کندھوں، گردن اور کمر کا مساج کرواتی ہے، مینی کیور اور پیڈی کیور کرواتی ہیں جس سے یہ دیرپہ جوان اور بڑھاپے میں بھی خوبصورت اور اپنی عمر سے 20 سال کم نظر آتی ہیں۔

Recent Posts

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…

10 mins ago

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…

16 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے کےحوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا

پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…

19 mins ago

کیا کپل شرما نے نئے سیزن میں ارچنا کو نکال کر گووندا کی اہلیہ کو ہنسنے کیلئے رکھ لیا؟

ممبئی (قدرت روزنامہ)نیٹ فلکس پر دی گریٹ انڈین کپل شو سیزن 2 کے لیے مداح…

2 hours ago

آئینی ترامیم کیخلاف وکلا تحریک کے آغاز کا اعلان، ’سیلاب باہر نکلے گا تو کوئی طاقت نہیں روک سکے گی‘

ہم ہر طرح سے آپ کو ناکام بنائیں گے، حامد خان اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…

2 hours ago

انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان

13 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 277 روپے 90 پیسے پر آگیا کراچی (قدرت…

2 hours ago