پی ٹی اے کا موبائل سمز کے غیرقانونی اجرا میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن

لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی اے کا موبائل سمز کےغیرقانونی اجرا پر کریک ڈاؤن شروع ہوگیا ہے لاہور میں دو فرنچائزز پر چھاپے مار کر منیجر اور دیگر چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔

ترجمان پی ٹی اے کے مطابق ایف آئی اے کی مدد سے چھاپے فیروز پور روڈ اور جوہر ٹاؤن میں نجی موبائل کمپنی کے دو فرنچائزز پر مارے گئے ۔ فرنچائزز کے منیجرز اور عملے اور چار دیگر افراد کے علاوہ ایف آئی اے نے فنگر پرنٹ اسکین کرنے والے گروہ کے اہم رکن کو بھی گرفتار کر لیا ۔ چھاپوں کے دوران سات مشتبہ بی وی ایس ڈیوائسز ، تین موبائل فونز، پچاس مشکوک سمز اور لیپ ٹاپ قبضے میں لے لیا گیا ۔ایف آئی اے نے دو مقدمات درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے ۔

Recent Posts

جوڈیشل سسٹم میں بیلنس نہیں تھا، عدلیہ کے معاملات میں اب چین ہی لکھا جائےگا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر اعظم کے مشیر اور سینیئر لیگی رہنما رانا ثنا اللہ…

1 hour ago

فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا ہے، نجی نیوز چینل کے پروگرام میں خواجہ آصف کی تصدیق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ فیض حمید کا ٹرائل ابھی…

1 hour ago

ایشوریا رائے کی ایک اور تصویر نے سب کی توجہ حاصل کرلی ، ابھیشیک سے طلاق کی افواہیں پھر سے زور پکڑ گئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکار ابھیشیک بچن سے طلاق کی افواہوں کے بعد ایشوریا رائے کی ایک…

2 hours ago

ایمرجنگ ٹی 20 ایشیا ءکپ میں پاکستان شاہینز نےسیمی فائنل میں جگہ بنا لی

دبئی(قدرت روزنامہ)پاکستان شاہینز نے ایمرجنگ ٹی 20 ایشیاء کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی…

2 hours ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کل بیرون ملک روانہ ہوں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ عمرے کی…

2 hours ago

جوہی چاولہ بالی ووڈ کی امیر ترین حسینہ، فلمسازوں کے بچوں میں ہریتھک روشن کا غلبہ

ممبئی (قدرت روزنامہ )اداکارہ جوہی چاولہ بالی ووڈ کی امیر ترین حسینہ ہیں جبکہ فلم…

2 hours ago