تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی،جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس پاکستان کو خط، خصوصی بنیچ میں بیٹھنے سے انکار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں، تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔

جسٹس منصور علی شاہ نے خصوصی بینچ میں بیٹھنے سے انکارکردیا، جسٹس منصور علی شاہ نے خط میں کہا ہے کہ پہلے بھی لکھا ترمیمی آرڈیننس پر فل کورٹ تک خصوصی بینچز کا حصہ نہیں بنوں گا۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی کی رہائی میرٹ پر ہوئی، بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی رہائی کا بھی عندیہ دیدیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ بشریٰ بی بی کی رہائی میرٹ…

18 mins ago

اقوام متحدہ فلسطین و کشمیرکے مسلمانوں کوحق دلانے میں کردار ادا کرے:مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سے اپیل کرتے…

21 mins ago

انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 80 پیسے کا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں7 پیسے کا اضافہ کراچی (قدرت روزنامہ)تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر…

23 mins ago

بشریٰ بی بی رہائی کے بعد کہاں قیام کریں گی؟ وکیل خالد یوسف کا اہم بیان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بشریٰ بی بی کے وکیل خالد یوسف چودھری نے کہا ہے کہ امید ہے…

26 mins ago

بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل…

29 mins ago

زندگی رہی تو کل آپ سے ملاقات ہوگی،چیف جسٹس پاکستان اور وکیل فاروق ملک میں مکالمہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے عدالتی عملے نے کہاکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا…

42 mins ago