توشہ خانہ ٹو کیس؛پرچہ ریمانڈ نہ ملنے پر ابتک بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری نہ ہوسکی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور ہونے کے باوجود سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری نہ ہو سکی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پرچہ ریمانڈ نہ ملنے پر ابتک بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری نہ ہوسکی،سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کے اہلمدنے پرچہ ریمانڈ کی تلاش شروع کردی۔

تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کے معاملے پر وکلا خالد یوسف اور رائے سلمان امجد عدالت میں موجود ہیں، وکلا، ضامن اور گواہان سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں موجود ہیں۔

بشریٰ بی بی کے ضمانتی مچلکے سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں جمع کرا دیئے گئے، بشریٰ بی بی کاضمانتی مچلکہ ملک طارق محمود نون نے دیا۔

Recent Posts

سانگھڑ میں دریافت تیل و گیس کے کنویں سے پیداوار شروع

’’بلوچ 2‘‘کنویں سے 350 بیرل یومیہ تیل اور 50 لاکھ ایم ایم ایس سی ایف…

7 mins ago

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے چیک اپ کیلئے میڈیکل…

30 mins ago

ایم این اے ریاض فتیانہ کے لاپتا بیٹے احسن ریاض گھر پہنچ گئے

پی ٹی آئی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی احسن ریاض فتیانہ کو 8 اکتوبر کو…

44 mins ago

کراچی چیمبر کی وزیراعظم سے فوری طور پر 6ورکنگ ڈے بحال کرنیکی اپیل

ٹیکس دہندہ کا چھ دن ٹیکس کی وصولی اور تنخواہ دار کا پانچ دن کام…

59 mins ago

بشریٰ بی بی کی رہائی میرٹ پر ہوئی، بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی رہائی کا بھی عندیہ دیدیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ بشریٰ بی بی کی رہائی میرٹ…

1 hour ago

اقوام متحدہ فلسطین و کشمیرکے مسلمانوں کوحق دلانے میں کردار ادا کرے:مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سے اپیل کرتے…

1 hour ago