بیٹی کی پیدائش پر فیس نہیں لیتا کیونکہ میری بیٹی مر گئی تھی ایسا ڈاکٹر جو فری میں علاج کرتا ہے، جانیںیہ کون ہے؟
ان کا کہنا ہے کہ: '' مجھے اپنی بیٹی کی خوشی منانے کا موقع تو نہ ملا، لیکن میں دوسروں کی بیٹیوں کی خوشیوں کو منانے میں ان کی مدد ضررو کرتا ہوں . . .