وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ایک بار پھر احتجاج کا اعلان

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر احتجاج کا اعلان کردیا .


نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ احتجاج کی تاریخ کا اعلان جلد کروں گا، اس بار پورے ملک کو بند کریں گے،ان کاکہناتھا کہ حکومت جو غیرآئینی کام کررہی ہے اس کا بندوبست کرنا ہوگا، حکومت بار بار آئین کو توڑ رہی ہے،پورے پاکستان کو ہر طرف سے بند کریں گے .

. .

متعلقہ خبریں