ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی


فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کی کمی ہوگئی
کراچی (قدرت روزنامہ)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بڑی کمی دیکھی گئی۔
جیولرز کے مطابق ملک میں فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 83 ہزار 100 روپے فی تولہ کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح ملک میں فی 10 گرام سونے کی قیمت 1971 روپے گھٹ کر دو لاکھ 42 ہزار 713 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کی کمی آ گئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2734 ڈالر ہو گئی۔

Recent Posts

دلجیت دوسانجھ نے ہمیں عالمی بل بورڈز پر پہنچایا، کرینہ کپور خان کا خراج تحسین

ہم دلجیت دوسانجھ کے بہت بڑے فین ہیں اور یہ سب لوگ جانتے ہیں، اداکارہ…

19 mins ago

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی وائرل نازیبا ویڈیوز پر مشی خان کی تنقید

مشی خان نے کہا ہے کہ ٹک ٹاکرز اپنی فیملی اور ماحول کا خیال رکھیں…

27 mins ago

گجنی 2 کی ہندی اور تامل میں شوٹنگ ایک ساتھ ہوگی

عامر خان اور سوریہ دونوں ہی فلم کے ری میک کے طور پر کرنے کے…

38 mins ago

عمران خان نے فضل الرحمان کے کردار پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، شعیب شاہین

عمران خان نے نئے چیف جسٹس یحیی آفریدی کی تعیناتی پر نہیں بلکہ آئینی ترمیم…

48 mins ago

بشری کی رہائی، عمران خان اور وکلا کی ملاقات کا کل ہی بتادیا تھا، فیصل واوڈا

اللہ کا شکر ہے ہوا میں تیر نہیں چلاتا، سینیٹر فیصل واوڈا اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینیٹر…

1 hour ago

ریلویز پولیس میں کڑے احتساب کا عمل جاری، 2 افسران نوکری سے برخاست

لاہور (قدرت روزنامہ)برخاست ہونے والے ملازمین میں کراچی ڈویژن کے آفس سپرنٹنڈنٹ فیض رسول اور…

1 hour ago