زندگی رہی تو کل آپ سے ملاقات ہوگی،چیف جسٹس پاکستان اور وکیل فاروق ملک میں مکالمہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے عدالتی عملے نے کہاکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا مقدمات کی سماعت کا آج آخری روز تھا،کل بینچ میں بیٹھنے کی کوئی کازلسٹ جاری نہیں کی گئی،چیف جسٹس نے 10مقدمات کی سماعت کی،10میں سے 4مقدمات کے فیصلے اور 6کو ملتوی کیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وکیل فاروق ملک نےچیف جسٹس سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آج آپ کا عدالت میں آخری دن ہے،آپ کیلئے نیک خواہشات ہیں،چیف جسٹس نے جواب نے کہا کہ زندگی رہی تو کل آپ سے ملاقات ہوگی۔

Recent Posts

ریلویز پولیس میں کڑے احتساب کا عمل جاری، 2 افسران نوکری سے برخاست

لاہور (قدرت روزنامہ)برخاست ہونے والے ملازمین میں کراچی ڈویژن کے آفس سپرنٹنڈنٹ فیض رسول اور…

4 mins ago

قاضی فائز کے بغیر 26ویں آئینی ترمیم ممکن نہیں تھی، بلاول بھٹو

کالے سانپ کے نام پر پورا عمل متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، چیئرمین پی…

28 mins ago

حکومت اور پی پی نے جسٹس منصور کو ہی چیف جسٹس بنانے کا یقین دلایا تھا، جے یو آئی

ہمارے سینیٹر کو بھی لاپتا کیا گیا، حکومت نے آخری رات اپنا اصل مسودہ کابینہ…

40 mins ago

سانگھڑ میں دریافت تیل و گیس کے کنویں سے پیداوار شروع

’’بلوچ 2‘‘کنویں سے 350 بیرل یومیہ تیل اور 50 لاکھ ایم ایم ایس سی ایف…

50 mins ago

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے چیک اپ کیلئے میڈیکل…

1 hour ago

ایم این اے ریاض فتیانہ کے لاپتا بیٹے احسن ریاض گھر پہنچ گئے

پی ٹی آئی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی احسن ریاض فتیانہ کو 8 اکتوبر کو…

1 hour ago