بشریٰ بی بی کی رہائی میرٹ پر ہوئی، بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی رہائی کا بھی عندیہ دیدیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ بشریٰ بی بی کی رہائی میرٹ پر ہوئی ہے، بانی پی ٹی آئی بھی جلد رہا ہوں گے۔

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہاکہ بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ سے کوئی تعلق نہیں تھا،بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ لسٹ میں نام نہیں تھا، بشریٰ بی بی کو جیل میں رکھنے کا یہ ایک بہانہ تھا، بشریٰ بی بی، بانی پی ٹی آئی کے نظریئے کے ساتھ رہیں۔

بیرسٹر گوہر نے کہاکہ بشریٰ بی بی نے خود گرفتاری دی تھی،بشریٰ بی بی کچھ دیر بعد بنی گالہ آ جائیں گی۔

ان کاکہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی بھی جلد رہا ہوں گے،اگرکوئی ڈیل ہوتی توبشریٰ بی بی اتنے ماہ جیل میں نہ رہتیں، بانی پی ٹی آئی کی رہائی عدالتوں سے میرٹ پر ہوگی، بانی پی ٹی آئی کی رہائی بھی کسی ڈیل کے تحت نہیں ہو گی۔

Recent Posts

بشری کی رہائی، عمران خان اور وکلا کی ملاقات کا کل ہی بتادیا تھا، فیصل واوڈا

اللہ کا شکر ہے ہوا میں تیر نہیں چلاتا، سینیٹر فیصل واوڈا اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینیٹر…

1 min ago

ریلویز پولیس میں کڑے احتساب کا عمل جاری، 2 افسران نوکری سے برخاست

لاہور (قدرت روزنامہ)برخاست ہونے والے ملازمین میں کراچی ڈویژن کے آفس سپرنٹنڈنٹ فیض رسول اور…

7 mins ago

قاضی فائز کے بغیر 26ویں آئینی ترمیم ممکن نہیں تھی، بلاول بھٹو

کالے سانپ کے نام پر پورا عمل متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، چیئرمین پی…

31 mins ago

حکومت اور پی پی نے جسٹس منصور کو ہی چیف جسٹس بنانے کا یقین دلایا تھا، جے یو آئی

ہمارے سینیٹر کو بھی لاپتا کیا گیا، حکومت نے آخری رات اپنا اصل مسودہ کابینہ…

43 mins ago

سانگھڑ میں دریافت تیل و گیس کے کنویں سے پیداوار شروع

’’بلوچ 2‘‘کنویں سے 350 بیرل یومیہ تیل اور 50 لاکھ ایم ایم ایس سی ایف…

53 mins ago

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے چیک اپ کیلئے میڈیکل…

1 hour ago