ایم این اے ریاض فتیانہ کے لاپتا بیٹے احسن ریاض گھر پہنچ گئے


پی ٹی آئی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی احسن ریاض فتیانہ کو 8 اکتوبر کو اغوا کرلیا گیا تھا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ کے 16 دن سے لاپتا بیٹے و سابق رکن پنجاب اسمبلی احسن ریاض فتیانہ گھر پہنچ گئے۔
 احسن ریاض فتیانہ کو 8 اکتوبر کو اغوا کرلیا گیا تھا انہیں تلاش کیا گیا مگر کہیں نہیں ملے اور کچھ پتا نہیں چلا۔ احسن ریاض کے اغوا کا مقدمہ تھانہ ڈیفنس سی میں والدہ کے بیان پر درج ہوا تھا، احسن ریاض فتیانہ آج اچانک گھر واپس پہنچ گئے۔
احسن ریاض کے وکیل میاں علی اشفاق نے ان کے گھر پہنچنے کی تصدیق کردی ہے۔

Recent Posts

دلجیت دوسانجھ نے ہمیں عالمی بل بورڈز پر پہنچایا، کرینہ کپور خان کا خراج تحسین

ہم دلجیت دوسانجھ کے بہت بڑے فین ہیں اور یہ سب لوگ جانتے ہیں، اداکارہ…

6 mins ago

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی وائرل نازیبا ویڈیوز پر مشی خان کی تنقید

مشی خان نے کہا ہے کہ ٹک ٹاکرز اپنی فیملی اور ماحول کا خیال رکھیں…

14 mins ago

گجنی 2 کی ہندی اور تامل میں شوٹنگ ایک ساتھ ہوگی

عامر خان اور سوریہ دونوں ہی فلم کے ری میک کے طور پر کرنے کے…

25 mins ago

عمران خان نے فضل الرحمان کے کردار پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، شعیب شاہین

عمران خان نے نئے چیف جسٹس یحیی آفریدی کی تعیناتی پر نہیں بلکہ آئینی ترمیم…

35 mins ago

بشری کی رہائی، عمران خان اور وکلا کی ملاقات کا کل ہی بتادیا تھا، فیصل واوڈا

اللہ کا شکر ہے ہوا میں تیر نہیں چلاتا، سینیٹر فیصل واوڈا اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینیٹر…

1 hour ago

ریلویز پولیس میں کڑے احتساب کا عمل جاری، 2 افسران نوکری سے برخاست

لاہور (قدرت روزنامہ)برخاست ہونے والے ملازمین میں کراچی ڈویژن کے آفس سپرنٹنڈنٹ فیض رسول اور…

1 hour ago