22سالہ خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی ، ایف آئی آر میں شوہر اور 2 بہنوئی نامزد

جامشورو(قدرت روزنامہ)کوٹری میں 22 سالہ خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ایس ایس پی کے مطابق خاتون نے کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کی تھی، جس کے کچھ عرصہ بعد خاتون کے اپنے شوہر سے اختلافات پیداہوگئے تھے۔ایس ایس پی نے بتایا کہ عدالت کے ذریعے جو ایف آئی آر کٹوائی گئی وہ بھی ڈیڑھ ماہ پرانی ہے، ایف آئی آر میں نامزد ملزمان میں متاثرہ خاتون کا شوہر اور اس کے 2 بہنوئی شامل ہیں۔ایس ایس پی نے مزید بتایا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی3 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ متاثرہ خاتون کے طبی معائنہ کے لیے میڈیکل لیٹر بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی کے بعد عمران خان کی بھی رہائی ہو جائے گی ، جمعیت علما اسلام ف کے رہنما کا بیان

چنیوٹ(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے جنرل سیکریٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ…

4 mins ago

جمعیت علمائے اسلام کا جمعے کو یوم تشکر منانے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے ترجمان اسلم غوری…

15 mins ago

پاکستان کی پچز پر کھیل کر مستقبل میں فائدہ ہوگا، انگلش بیٹر کی میڈیا ٹاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر جیمی سمتھ نے کہا ہے کہ پاکستان…

57 mins ago

پاکستانی سپنر ساجد خان کا راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز کے بارے میں دلچسپ بیان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ گیند سپن ضرور…

1 hour ago

آئینی ترمیم سے جسٹس منصور کا راستہ رُکا ، رانا ثنا اللہ کا اعتراف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ آئینی…

1 hour ago

سکول وین حادثے میں 2 بچے جاں بحق ، وزیر اعلیٰ کا اظہار افسوس

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوٹلی ستیاں میں سکول وین حادثے…

2 hours ago