سعودی عرب کا پاکستانیوں کیلئے ایک ہزار گھر تعمیر کرکے دینے کا اعلان لیکن یہ کن لوگوں کو ملیں گے؟ جانئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سعودی شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (KSrelief) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 2022ء کے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہونیوالے خاندانوں کیلئے ایک ہزار مستقل ڈیزائن شدہ مکانات کی تعمیر کیلئے ایک بڑے اقدام کا اعلان کیا ہے۔

صالح ظافرنے روزنامہ جنگ کیلئے لکھا کہ یہ منصوبہ کے ایس ریلیف کی جانب سے وسیع اقدامات کا حصہ ہے جس کا مقصد پاکستان بھر میں کمیونٹیز کی تعمیر نو کو فروغ دینا ہے۔ یہ اعلان رواں ماہ کے اوائل میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران کیا گیا جس میں کے ایس ریلیف کے اسسٹنٹ سپروائزر جنرل آف آپریشنز انجینئر احمد علی البائز نے پاکستان کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ساتھ تعاون کی ایک دستاویز پر دستخط کیے۔

Recent Posts

کراچی میں اتوار تک شدید گرمی اور موسم خشک رہے گا

دن کے پہلے نصف میں سمندری ہوائیں مکمل فعال رہ سکتی ہیں، بلوچستان کی گرم…

10 mins ago

بشریٰ بی بی کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، مخالفین بے بنیاد افواہیں پھیلا رہے ہیں: بیرسٹرسیف

پشاور (قدرت روزنامہ ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کاکہنا ہے کہ بشریٰ بی…

28 mins ago

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

چیف جسٹس فائز عیسی نے عدلیہ میں مداخلت پر شترمرغ کی طرح سر ریت میں…

28 mins ago

بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کا آج پشاور میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

پشاور ( قدرت روزنامہ ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…

34 mins ago

وفاق کی کے پی و سندھ کو سیف سٹی منصوبے میں مدد کی پیشکش، پی پی نے بیان کو سیاسی قرار دیدیا

پیپلز پارٹی نے وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران دیے گئے…

36 mins ago

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کی لیجنڈری گلوکارہ ریشماں کے مشہور کلاسیکل گیت ’’اکھیاں دے کول‘‘…

45 mins ago