کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں سندھ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا جبکہ پنجاب میں آٹا ملک کے دیگر صوبوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ سستا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبورہوگئے، کراچی میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1500 روپے تک ہے، کراچی میں
آٹے کا تھیلا پنجاب کے بڑے شہروں سے 400 روپے تک مہنگا ہے۔ اعدادوشمار میں بتایا گیا کہ حیدر آباد 1460 اور سکھر میں آٹے کا تھیلا 1340روپے تک ہے ،لاڑکانہ میں آٹے کا تھیلا 1320روپے تک میں فروخت ہورہا ہے جبکہ خضدار میں آٹے کے تھیلے کی قیمت 1400 روپے تک ہے۔ادارہ شماریات کے اعدادوشمار میں کہا گیا کہ کوئٹہ میں آٹے کا تھیلا 1380 روپے تک میں فروخت ہورہا ہے ، بنوں1280،پشاور میں آٹے کے تھیلیکی قیمت 1100 روپے تک ہے جبکہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں آٹے کا تھیلا1100 روپے تک میں فروخت ہورہا ہے،پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں آٹے کے تھیلے کی قیمت 1100 روپے تک ہے۔

Recent Posts

لاہور جلسہ: 21 ستمبر کو روکا گیا تو جیلیں بھر دیں گے، عمران خان کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ 21…

2 mins ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اس بات پر تعجب ہوتا ہے کہ فوج کا سیاست سے تعلق نہیں، عارف علوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈی جی…

9 mins ago

کوئی مثال نہیں ملتی کہ دنیا میں کہیں کبھی آئینی ترمیم بل خفیہ رکھے جاتے ہوں، حامد خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سینیئر وکیل حامد خان…

17 mins ago

نومولود بچی کو شاپر میں بند کر کے سڑک کنارے چھوڑ دیا گیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کو لاوارث چھوڑنے کے رجحان میں اضافہ ہوگیا۔…

24 mins ago

اگلے 20 سال میں بلوچستان ملک کا خوشحال ترین صوبہ ہوگا، احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے…

37 mins ago

اننت امبانی کی شادی میں بالی ووڈ اداکاروں کو کتنے پیسے ملے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حال ہی میں اننت امبانی کی شادی کے چرچے دنیا بھر میں…

44 mins ago