بشریٰ بی بی کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، مخالفین بے بنیاد افواہیں پھیلا رہے ہیں: بیرسٹرسیف

پشاور (قدرت روزنامہ ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کاکہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کی رہائی کسی ڈیل کے نتیجے میں نہیں ہوئی ہے، مخالفین ڈیل کی بے بنیاد افواہیں پھیلا رہے ہیں۔
ایک بیان میں بیرسٹر سیف کاکہناتھا کہ ڈیل کرنے والے شریف خاندان کی طرح لندن یا سعودی عرب بھاگ جاتے ہیں، بشریٰ بی بی رہائی کے بعد باہرکسی ملک نہیں بلکہ پشاور پہنچی ہیں، ڈیل وہ کرتے ہیں جو گاڑیوں کی ڈگی میں جاتے ہیں۔
صوبائی مشیر اطلاعات نے کہا کہ ڈیل مخالفین کی خواہش ہوسکتی ہے مگر حقیقت نہیں، بشریٰ بی بی نے بہادری کے ساتھ جعلی مقدمات کا سامنا کیا، بشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی پر دباو¿ ڈالنے کے لئے گرفتار کیا گیا تھا، مشکل وقت میں بشریٰ بی بی بانی پی ٹی آئی کی طاقت بنی رہیں۔

Recent Posts

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبیعت ناساز ہوگئی

بشریٰ بی بی نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس بھی طلب کر لیا ہے پشاور(قدرت روزنامہ)سابق…

20 mins ago

ڈی آئی خان؛ فورسز کے قافلے پر فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ، 10 اہلکار شہید

درازندہ کے قریب نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے بھاری اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا…

34 mins ago

میں نے کہا تھا خان صاحب کی بہنوں کیلیے کوشش کروں گا اور آج ان کی ضمانت ہوگئی، فیصل واوڈا

بکاؤ اور بھگوڑی پی ٹی آئی کی لیڈر شپ جب اپنے لیڈر خان کی بہنوں…

1 hour ago

اماراتی ویزا ایمنسٹی اسکیم میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات (قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات میں غیر قانونی طور پر رہائش پزیر…

1 hour ago

مریم نواز سے بیلجیئم کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے بیلجیئم کے سفیر چارلس…

1 hour ago

5آئی پی پیز سے معاہدے ختم، مزید8 بارے جلد خوشخبری سنائیں گے: عطا تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ…

2 hours ago