اماراتی ویزا ایمنسٹی اسکیم میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ


متحدہ عرب امارات (قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات میں غیر قانونی طور پر رہائش پزیر افراد کو ملک کا قانونی رہائشی بنانے کی اسکیم میں کوئی توسیع نہیں کی جا رہی ہے۔
اماراتی ویزا ایمنسٹی اسکیم کے اختتام میں صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں، یہ امارات میں قانونی رہائشی بننے کا آخری موقع ہے۔
امیگریشن حکّام کے مطابق متحدہ عرب امارات نے امیگریشن جرمانے معاف کر دیے ہیں، غیر قانونی رہائش پزیر افراد سے فوری رابطہ کرنے کا کہا ہے۔
امیگریشن حکّام کا کہنا ہے کہ اماراتی ویزا ایمنسٹی اسکیم 31 اکتوبر کو ختم ہو جائے گی۔
واضح رہے کہ اماراتی ویزا ایمنسٹی اسکیم صرف ایسے افراد کے لیے تعارف کروائی گئی ہے جو ملک میں قانونی طور پر داخل ہوئے لیکن اپنے ویزے کی مدت ختم ہونے کے بعد انہوں نے ویزے کی تجدید نہیں کروائی اور غیر قانونی طور پر مقیم ہیں۔

Recent Posts

قیدی وین پر حملہ پولیس کا ڈرامہ ہے، تحریک انصاف

ایس ایچ او نے گاڑی رکوا کر شیشے توڑے اور ہمارے لوگوں کو بھاگنے کا…

36 mins ago

اسلام آباد؛ پی ٹی آئی کے قید کارکنان کو مبینہ طور پر چھڑانے کے لیے وین پر حملہ

حملہ آوروں کی تعداد 25 سے 30 تھی ، جنھوں نے قیدیوں کی وین پر…

39 mins ago

اسٹارڈم صرف امیتابھ، شاہ رخ، سلمان میں ہے، باقی سب بناوٹی ہے، ارشد وارثی

ممبئی(قدرت روزنامہ)نامور بھارتی اداکار ارشد وارثی نے کہا ہے کہ اسٹارڈم صرف امیتابھ، شاہ رخ…

54 mins ago

بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے 2 لاکھ گھروں کو مفت سولر سسٹم دیے جا رہے ہیں: شرجیل میمن

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے…

1 hour ago

اختر مینگل پر ایف آئی آر کا اندراج قابلِ مذمت ہے: رضا ربانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق چیئرمین سینیٹ اور رہنما پیپلز پارٹی رضا ربانی کا کہنا ہے…

1 hour ago

ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور انکے شوہر کی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کیلئے لگایا گیا روٹ توڑنے کی کوشش

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے لگایا…

2 hours ago