ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور انکے شوہر کی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کیلئے لگایا گیا روٹ توڑنے کی کوشش


راولپنڈی(قدرت روزنامہ)ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے لگایا گیا روٹ توڑنے کی کوشش کی ہے۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر نے پولیس اہلکاروں سے مزاحمت کی، ایمان مزاری کے شوہر نے پولیس اہلکاروں کو تھپڑ مارے اور گالم گلوچ کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایمان مزاری اور ان کے شوہر نے پولیس اہلکاروں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔واقعہ صبح زیرو پوائنٹ کے قریب پیش آیا جب ٹیموں کو اسٹیڈیم پہنچایا جارہا تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ایمان مزاری کے شوہر کا کہنا تھا تم مجھے نہیں روک سکتے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ گیسٹ کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق قانون کی خلاف ورزی کی گئی ہے جس پر مقدمہ درج کر رہے ہیں، کارِسرکار میں مداخلت اور اسٹیٹ گیسٹ کی سیکیورٹی کو خطرے میں ڈالا گیا۔

Recent Posts

بلوچستان اسمبلی:منشیات کے خاتمے سمیت کئی قراردادیں منظور

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی نے صوبے میں منشیات کے خاتمے کی قرارداد منظور کرلی جبکہ…

3 mins ago

مجھے سڑک سے گزرنے سے کوئی نہیں روک سکتا ، روٹ توڑنے پر ایمان مزاری کا رد عمل

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مجھے سڑک سے گزرنے سے کوئی نہیں…

12 mins ago

ثانیہ عاشق کو پنجاب میں اہم وزارت مل گئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کی نوجوان رہنما ایم پی اے ثانیہ عاشق جبین…

14 mins ago

علی امین گنڈاپور نے سنگجانی میں قیدی وینز پر حملہ ڈرامہ قرار دے دیا

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سنگجانی میں پولیس پریزن وین پر حملے…

26 mins ago

تحریک انتشار کے کارکنوں نے قیدی وینز پر حملہ کیا، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں قیدیوں…

32 mins ago

اغوا کے بعد بیچا گیا6 ماہ کا بچہ بازیاب، ملزم گرفتار

سیالکوٹ (قدرت روزنامہ) سیالکوٹ میں پولیس نے اغوا کے بعد ساڑھے چار لاکھ روپے میں…

40 mins ago